کراچی (اسٹاف رپورٹر)ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ اپر گذری اور پی اینڈ ٹی کالونی کے نادہندگان پر مجموعی طور پر 56کروڑ سے زائد کے واجبات ہیں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ علاقے میں ہونے والی بجلی چوری اور نقصانات کی شرح پر منحصر ہے - ترجمان نے مذید کہا کہ لوڈشیڈنگ کا شیڈول کے-الیکٹرک کی ویب سائٹ پر دیکھا جاسسکتا ہے۔