انجینئر محمد عمران لودھی کو ایکسیئن شاہ رکن عالم کا اضافی چارج مل گیا

December 03, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر)انجینئر محمد عمران لودھی کو ایکسیئن شاہ رکن عالم کا اضافی چارج دے دیا گیا، انہوں نے ڈویژن کے تمام ایس ڈی اوز کو ریکوری اہداف پورے کرنے کی ہدایت کی، یاد رہے کہ انہوں نے پروموشن کورس میں پاکستان بھر میں اول پوزیشن کی تھی ۔