یونیورسٹی آف ایجوکیشن ،عالمی کانفرنس کا آغاز

December 05, 2023

لاہور(خبرنگار)یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے شعبہ ریاضی کے زیر اہتمام ”ریاضی میں حالیہ پیش رفت“ کے عنوان سے دوسری دوروزہ عالمی کانفرنس ہائبرڈ موڈ میں گزشتہ روز شروع ہو گئی۔ 13سو قومی و بین الاقوامی محققین شرکت کر رہے ہیں۔