بالی ووڈ اداکارہ کی دبئی ریئل اسٹیٹ میں کامیابیاں
بالی ووڈ کی سابق اداکارہ و پروڈیوسر رمی سین جو 2000ء کی دہائی کے اوائل میں بالی ووڈ کی ایک بڑی اور مقبول اداکارہ رہی ہیں، ایک بار پھر خبروں میں ہیں، جس کی وجہ اس بار فلمیں نہیں بلکہ دبئی کے ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں ان کی کامیابی ہے۔۔