• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رشید ناصر کی مختلف شخصیات سے تعزیت

کوئٹہ(پ ر)اے این پی کے مرکزی سیکرٹری رشید خان ناصر نے بوستان کلی چوکل جاکر ناظم قاہر لالا کے بڑے بھائی اور سینٹر منظور خان کاکڑ کے گھر جاکر ان کے چچا کے وفات اورزمان خان بازئی کے انتقال پر ان کے گھر جاکر ان کے خاندان سے تعزیت کی۔
کوئٹہ سے مزید