• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوامیپ کے وفد کی گیس حکام سے ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پشتونخوامیپ ضلع کوئٹہ کے آفس سیکرٹری نصیب اللہ نیازی ، ضلع معاون سیکرٹری ملک شاہجان اچکزئی ، شکور افغان اور دیگر رہنماؤں پر مشتمل وفد نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام سے ملاقات کی اورانہیں گیس پریشر میں شدید کمی ، لوڈشیڈنگ، پائپ لائنوں کی صورتحال سے آگاہ کیاحکام نے وفد کو کوئٹہ شہر بالخصوص پشتون آباد ، شالدرہ اور اطراف میں گیس پریشر میں کمی دور کرنے کی یقین دہانی کرائی وفد نےجی ایم کا شکریہ ادا کیا۔
کوئٹہ سے مزید