کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت سال 2026کے امتحانات 31 جنوری سے ملک بھر میں شروع ہو نگےہزاروں طلبہ و طالبات شرکت کر رہے ہیں ناظم الامتحانات مفتی اکرام اللہ واحدی کے مطابق انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں طلبہ کو ایڈمٹ کارڈز بھی جاری کر دیے گئے ہیں شعبہ ناظرہ اور شعبہ حفظ کے امتحانات الگ الگ تاریخوں میں منعقد کیے جائیں گے۔