• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزالہ گولہ کوقائمقام گورنر مقرر ہونے پر مبارکباد

کوئٹہ( پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی کونسل کےرکن حیات اللہ خان کاکڑ نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ غزالہ گولہ کوقائمقام گورنر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی اورکہاہےکہ وہ ایک منجھی ہوئی پارلیمنٹیرین ہیں اس وقت ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی اہم آئینی ذمہ داری بھی نبھا رہی ہیں سیاست اور پارلیمانی امور میں ان کا وسیع تجربہ بلوچستان کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ہے ہمیں پورا یقین ہے کہ محترمہ غزالہ گولہ اپنی بصیرت، دانائی اور سیاسی تجربے سے بلوچستان کے حالات کو احسن انداز میں سنبھالیں گی۔
کوئٹہ سے مزید