کراچی( اسٹاف رپورٹر )سکھن پولیس نے 2 ملزمان اسماعیل اور بابر کو گرفتار کر کے 210 لوہے کی پٹریاں اور ایک بجلی کا ٹرانسفارمر برآمد کرلیا ،دوران تفتیش ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ بجلی کے ٹرانسفارمر اور اس کے پرزے چوری کر کے کباڑی کو بیچتے ہیں،ملزمان نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ پاکستان اسٹیل مل اور پاکستان ریلوے کا لوہا بھی چوری کرتے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید