کوئٹہ(پ ر) جمعیت بلوچستان کے ضلعی امراء‘ نظما ء اور مجلس عمومی کے ارکان کا25فروری کوہونے والا اجلاس اب 5مارچ کو مقامی ہال ائیرپورٹ کوئٹہ میں ہوگا۔