’متوفی کے پاس سے ملنے والے ڈبے پر کوئین میڈم پنکی ڈان درج تھا‘
کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف بغدادی تھانے میں درج قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔۔