گھر سے خاتون کی جھلسی ہوئی لاش ملی

February 24, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بریگیڈ تھانے کی حدود لائنز ایریا کالی ٹنکی کے قریب گھر میں ایک خاتون کے جھلس کر ہلاک ہونے کی اطلاع ملی جس پر پولیس ۔متوفیہ کی شناخت 25سالہ نشاء سے ہوئی ہے۔