جماعت اسلامی عیدالفطر غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منائی گی

April 10, 2024

کراچی ( اسٹاف ر پو ر ٹر ) جماعت اسلامی کی جانب سے عید الفطر غزہ کے مظلوم و نہتے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منائی جائے گی، اس موقع پرجماعت اسلامی کراچی کی روایتی عید ملن یکم شوال کو صبح 11بجے سے 1بجے دن تک ادارہ نورحق میں ہوگی،جماعت اسلامی کے مرکزی، صوبائی اور کراچی کے ذمہ داران شریک ہوں گے۔