نوشکی واقعہ کا ایک اور زخمی چل بسا، ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی

April 18, 2024

کوئٹہ (نمائندہ جنگ)نوشکی میںمسلح افراد کی فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہونے والا راہگیرنوجوان ہسپتال میں چل بسا واقعہ میں ہلاکتوںکی تعداد12 ہو گئی ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق نوشکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان ثنااللہ سول ہسپتال کوئٹہ کے ٹراما سینٹر میں زیر علاج تھا۔