زمرک اچکزئی کی حمایت کا اعلان

April 19, 2024

کوئٹہ (پ ر)پشتونخوانیپ کے صوبائی بیان میں کہا گیا ہے کہ پشتونخوا نیپ 21 اپریل کو پی بی 50 ضلع قلعہ عبداللہ کےالیکشن میں اے این پی کے امیدوارانجینئر زمرک خان اچکزئی کی حمایت کا اعلان کرتی ہے بیان میں ضلع قلعہ عبداللہ کے پارٹی عہدیداروںاور کارکنوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ انجینئر زمرک کی کامیابی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں ۔