امجد سہیل ایڈیشنل سیکرٹری پراسیکیوشن تعینات

April 19, 2024

کوئٹہ(خ ن) ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق پروموشن کے منتظر امجد سہیل (BSS/B-19) کوایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پراسیکیوشن اور ایڈیشنل سیکرٹری پراسیکیوشن سلیم رضا (BSS/B-19) کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ بہبود آبادی تعینات کردیا گیا ہے۔