کل تین گھڑ دوڑ ہونگی

May 25, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شدید گرمی کی وجہ سے ریس کورس میں اتوار کو دی کرسٹل کپ سمیت صرف تین گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا۔