گھرکی ہسپتال لاہورکیلئےنیو یا رک میں عشائیہ

May 25, 2024

لاہور(پ ر)گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال لاہورکیلئےنیو یا رک میں عشائیہ ، تقریب میں پاکستانی امریکن بزنس کمیونٹی کے مخیر حضرات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ مہما ن خصوصی کونسل جنرل پاکستان عامر احمد اورڈپٹی کونسل جنرل عمر شیخ تھے۔