خواتین والی بال ٹیم تربیت کیلئے اٹلی روانہ

May 28, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان خواتین والی بال ٹیم تربیتی دورے پر اٹلی روانہ ہوگئی۔ ٹیم کی قیادت آمنہ کر رہی ہیں۔