• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) لاہور سے سیالکوٹ جانے والی ٹرین لاثانی ایکسپریس شاہدرہ کے قریب حادثے سے دو چار ہو گئی ، ایک بوگی پٹری سے اتر گئی ،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، ریسکیو آپریشن کےبعد ٹرین کو منزل کی جانب روانہ کر دیا گیا ۔
لاہور سے مزید