• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میدانِ کربلا میں اِمام حسینؓ کا ڈٹ جانا سچائی اور حقیقت کی دلیل ہے، طیب قادری

کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر) پاکستان سنی تحریک کی رابطہ کمیٹی اور کراچی کمیٹی کے عہدے داروں نے امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کے ایصال ثواب کے لیے کراچی کے مختلف علاقوں میں سبلیں لگائیں ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی کوآرڈینیٹر پاکستان سنی تحریک طیب قادری نے کہا کہ میدانِ کربلا میں اِمام حسین کا ڈٹ جانا سچائی اور حقیقت کی دلیل ہے۔