• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدعنوان افسران کی تعیناتی سے تعلیم کا بیٹرہ غرق ہونے کا اندیشہ ہے، ایپکا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا شہید ساقی کراچی ڈویژن کا اجلاس مرکزی سینر نائب صدر سید توقیر حیسن شاہ کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میں کہا گیا کہ بدعنوان آفسران کی تعیناتی سے تعلیم کا بیٹرہ غرق ہونے کا اندیشہ ہے ،ایپکا نے پیپلز پارتی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلی ،گورنر سندھ ،چیف سیکرٹری سندھ ،وزیر تعلیم سے درخواست کی کہ سندھ کے تمام اضلاع میں اہل و قابلیت اور صلاحیت رکھنے والے افسران کو تقرر کیا جاے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید