• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اخبارفروشان کی شاہد رند سے تعزیت

کوئٹہ ( این این آئی) انجمن فلا ح وبہبود اخبار فروشان کے مر کز ی و صو بائی عہد ید اران میر احمد راسکووال ، حاجی غاز ی خان ، سردار اللہ گل ، حاجی سعید احمد ، شا ہ جہاں بلو چ ، سردار شفیع محمد ، میر لیاقت لانگو ، ٹکر ی مو لا داد ، میر گل شاہ حسینی ، محمد اشرف اور دیگر نےحکومت بلو چستان کے تر جما ن شاہد رند کے سسر کے انتقال پرتعزیت کااظہارکیاہے۔
کوئٹہ سے مزید