نمل میں موسیقی کا پروگرام بند کرا دیا گیا

September 18, 2021

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر نمل کے طلبہ نے جمعہ کو میوزک شونائٹ کا انعقاد کیا۔ پتہ چلنے پر ڈپٹی کمشنر نے میوزک شونائٹ کا انعقاد پر نوٹس لیتے ہو ئے میوزک بند کر وا دیا۔