• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور،اومی کرون کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی میں تین ماہ کی توسیع

پشاور(نمائندہ جنگ)محکمہ صحت حکومت خیبر پختونخوا نے اومی کرون کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے، اس سلسلے میں سیکرٹری محکمہ صحت طاہر خان اورکزئی کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق کورونا کی پانچویں لہر کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی میں تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید