• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون ٹینس کھلاڑی کا آسٹریلین ویزا منسوخ

میلبورن (جنگ نیوز) آسٹریلیا نے عالمی نمبر ایک سربین اسٹار نوواک جوکووچ کے بعد جمہوریہ چیک کی خاتون ٹینس کھلاڑی ریناٹا ووراکووا کا ویزا بھی منسوخ کردیا۔ ریناٹا میلبورن میں وارم اپ ٹورنامنٹ کھیل چکی ہیں، انہیں گزشتہ روز آسٹریلوی بارڈر فورس نے حراست میں لیا تھا۔ بتایا گیا کہ وہ فیصلہ چیلنج کیے بغیر آسٹریلیا سے اپنے ملک روانہ ہوجائینگی۔

اسپورٹس سے مزید