• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف جیل جائینگے، نظام سعودی عرب جیسا ہوتا تو اربوں وصول ہوتے، فواد چوہدری

لاہور(نمائندہ جنگ، اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ غلط بیان حلفی جمع کرانے پر شہباز شریف کو جیل جانا چاہیے، شہباز شریف اپنی سیٹ کی فکر کریں، وزیراعظم بننا بھول جائیں، وہ ایم این اے بھی نہیں بن سکتے، اگلے 6سے 8 ماہ میں بڑی بڑی مچھلیاں تالاب سے باہر ہونگی، نظام سعودی عرب جیسا ہوتا تو اربوں وصول ہوتے مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف اور بلاول کی آئیڈیالوجی آپس میں نہیں ملتی یہ اسلام آباد آئے تو انہیں علیحدہ علیحدہ خیمے لگا کر دینگے تاکہ یہ آپس میں نہ لڑیں۔

اہم خبریں سے مزید