• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

”سانحہ مری“ کا ذمہ داری کون؟”جیو پاکستان“ میں آج بحث ہوگی

کراچی (جنگ نیوز) تنقید کا جواب ٹھٹھے اُڑا کر دیا جارہا ہے، بظاہر حکومت سانحہ مری کی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔ دوسری طرف موسم تو آفت بن کر ٹوٹا ہی تھا لیکن کسر زمین والوں نے بھی نہیں چھوڑی تاہم مری میں جو کچھ ہوا یہ بڑا المیہ ہے۔ اس معاملے پر منگل کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں تفصیلی بحث ہوگی۔ اُدھر کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں ”جیو پاکستان“ صبح9بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید