• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری کا نیا نام ضلع کوہسار رکھنے کی تجویز, ڈیولپمنٹ اتھارٹی بھی قائم ہوگی

لاہور (جنگ نیوز) راولپنڈی کی تحصیل مری کو ضلع کا درجہ دینےکے بعد نیا نام ضلع کوہسار رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سیاحتی علاقے کے لیے کوہسار ڈیولپمنٹ اتھارٹی قائم کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے، بورڈ آف ریونیو سے سفارشات طلب ، راولپنڈی ضلع کی حدود بھی نئے سرے سے طے ہونگی۔

اہم خبریں سے مزید