• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام اب بھی مری جانے سے باز نہیں آرہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عوام مری جانے سے باز نہیں آرہے ، مری میں تاحال بہت زیادہ گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں، جنہیں نکال رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام اب بھی مری جانے سے بازنہیں آرہے۔ انہوں نے تجویز دی کہ ہمیں 10 ،15 سیاحتی مقامات بنانے چاہئیں، مری میں جگہ چھوٹی ہے اورآبادی بہت زیادہ ہے۔

اہم خبریں سے مزید