• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلفٹن میں ڈکیتی کے دوران ہندو تاجر کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار،لوٹی گئی رقم برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس نےکلفٹن شون سرکل کےقریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر ہندو تاجر کے قتل کےمرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزم رقم نکالنے کے دوران اپنےساتھیوں کے ہمراہ بینک میں موجود رہا، پولیس نےملزم کے قبضے سے واردات میں چھینی ہوئی رقم برآمد کرلی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید