• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی اے سی آرز اپریل کے پہلے ہفتہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان نے تمام وفاقی وزارتوں ،ڈویژنوں اور صوبائی حکومتوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ مجاز افسران گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے گریڈوں میں کام کرنے والے افسروں اور بیوروکریٹس کی پچھلے سال کی کارکردگی کے بارے میں رپورٹس( اے سی آرز) اپریل کے پہلے ہفتہ میں مکمل کرلیں اور تحریر کرتے وقت اے جی پی اے (اے گائیڈ ٹو پرفارمنس ایوالیویشن 2004ء)کے تحت جاری کئے جانے والے قواعد و ضوابط پر سختی سے عملدرآمد کریں،پیرا گراف نمبر 5.20 کو بالخصوص مدنظر رکھیں ۔

اہم خبریں سے مزید