• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کی خدمت ہی ہمار امنشور اور وژن ہے ‘ثمینہ زہری

کوئٹہ( این این آئی) سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہاہے کہ عوام کی خدمت ہی ہمار امنشور اور وژن ہے اقتدار کبھی ہماری منزل نہیں رہا لوگوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے دستیاب وسائل کواستعمال کیاجارہاہے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے عوام کوریلیف ملے گاان خیالات کااظہارانہوںنے بی اے پی کے کارکنوں کے وفدس سے گفتگوکرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ پارٹی کارکن قیمتی اثاثہ ہیں جسے نظرانداز کرناممکن نہیں آپ لوگوں کی محنت سے جماعت مضبوط ہورہی ہے جھوٹ و فریب کی سیاست کا دور اب ختم ہو چکا ہے عوام باشعور ہیں انہیں اچھے اور برے کی اچھی طرح پہچان ہے ۔
کوئٹہ سے مزید