• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 19 ورلڈ کپ، گروپ ڈی میں سری لنکا اور آسٹریلیا کا فاتحانہ آغاز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز میں کھیلے جانے والے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ گروپ ڈی میں سری لنکا اور آسٹریلیا نے اپنے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کر لی ، آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا ہے۔پہلے ہی میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز ٹیم نے 169رنز کا ہدف تھا ،فاتح ٹیم نے5اوورز قبل ہدف پورا کرلیا دوسرےمیچ میں سری لنکا نےاسکاٹ لینڈ کو 40 اسکور سےہرایا۔