• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اغواء برائے تاوان کے ملزم ارشد لنگڑا کا جسمانی ریمانڈ

راولپنڈی(نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج شوکت کمال ڈار نے اغوا برائے تاوان کے الزام میں گرفتار ملزم ارشد لنگڑا کا بارہ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر کے دونوں شریک ملزمان حسنین اور آصف کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھجوا دیا۔ تھانہ ریس کورس میں درج کیس کے ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے اکبر علی
اسلام آباد سے مزید