• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی تربیتی کیمپ پیر سے لاہور میں شروع ہوگا۔ کھلاڑیوں میں مظہر عباس ، امجد علی، وقار، عبداللہ اشتیاق ، اکمل حسین ، منیب الرحمٰن ،( گول کیپرز) مبشر علی، عماد شکیل بٹ، ابوبکرمحمود ، محمد عبداللہ، حماد انجم ، عقیل احمد، تعظیم الحسن ، ارباز احمد ، رضوان علی، ایم عمر بھٹہ ، معین شکیل ، ایم اظفر یعقوب ، علی شان، رانا وحید، جنید منظور، احمد ندیم، افراز ، غضنفر علی ، اعجاز احمد، سلمان رزاق ، عبدالحنان شاہد ، عبدالرحمٰن، عدیل لطیف، رومان خان ، ابوذر، نوید عالم، حمزہ وحید، غضنفر علی، عبدالمنان ، محب اللہ، عبیداللہ، علیم عثمان، شاہ زیب خان ، حسن امین ، شاہ زیب ، عبدالرحمٰن ، نوحیز زاہد ملک، ثمین اور زکریا حیات شامل ہیں ۔

اسپورٹس سے مزید