• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم افراد نے گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کو آگ لگادی

ملتان (سٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کو آگ لگا کر فرار ہو گئے،ملتان کے علاقہ جھوک سرکاری میں عاشق حسین نے گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی گھر کے باہر کھڑی کی جس کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی جس سے ٹریکٹر کے ٹائر جل بھی گئے اور باڈی کو نقصان پہنچا، پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔
ملتان سے مزید