• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف ہاشمی کیس،سماعت 24جنوری تک ملتوی

لاہور(نیوزرپورٹر)احتساب عدالت لاہور کے جج اسد علی نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کیخلاف نیب ریفرنسوں میں بریت کی درخواستوں پر سماعت 24 جنوری تک ملتوی کر دی۔، عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلاء سے مزید دلائل طلب کر لئے ۔