• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 154 میں 6 ارب41 کروڑ کی سکیموں پر کام جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر)این اے 154 میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کی 6ارب41 کروڑ کی سکیموں پر کام جاری ہے،کمشنر ملتان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد کی زیر صدارت این اے 154 میں ترقیاتی سکیموں بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے فنڈز مہیا کررہی ہے منصوبے نامکمل کام چھوڑنے والے ٹھیکیداروں کیخلاف کارروائی کی جائے۔ممبر قومی اسمبلی احمد حسن ڈیہڑ نے کہا کہ محکمے حلقے میں جاری سکیموں پر پیش رفت سے آگاہ رکھیں۔
ملتان سے مزید