• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہاجر قومی موومنٹ کے جلسے کے لئے پرچم لگانے والے کارکنوں پر مسلح افراد کی فائرنگ

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سٹی تھانے کی حدود میں مہاجر قومی موومنٹ کے21جنوری کو حیدرآباد میں جلسے کے لئے پرچم لگانے والے کارکنوں پر مسلح افراد کی فائرنگ‘ کھمبے پر پرچم لگانے والا کارکن فائرنگ سے بچنے کی کوشش میں سیڑھی سے گرکر زخمی ہوگیا۔ ایم کیوایم حقیقی کے رہنماؤں کا کہناہے کہ فائرنگ کی فوری اطلاع 15مدد گار کو دی گئی تھی جس پر پولیس بھی موقع پرپہنچ گئی تھی جس پر فائرنگ کرنے والے افرادہوم اسٹیڈہال چاڑھی کی طرف فرار ہوگئے۔ 15منٹ بعدپولیس چلی گئی تو موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد کارکنوں کو ہراساں کرتے رہے۔

ملک بھر سے سے مزید