لاہور(نمائندہ جنگ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف گزشتہ روز جاتی امرا رائیونڈ سے اسلام آباد پہنچ گئیں۔مریم نواز آج بروز منگل 18 جنوری کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے سمیت پارٹی رہنمائوں سے بھی ملاقاتیں کریں گی۔