• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (جنگ نیوز) انڈر 19 ورلڈکپ میں انگلینڈ کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ انگلینڈ نے 320رنزبنائے۔ کپتان ٹام پریسٹ نے93، اوپنر جورج تھامس نے52رنز بنائے۔ کینیڈین ٹیم214 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ۔