کراچی (ٹی وی رپورٹ)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایک آپشن ہوتا ہے جب بے ساکھیاں ہٹیں گی تو عدم اعتماد لائیں گے، عوام مشکل میں ہو تو اس معاملے کا ایک ہی حل ہوتا ہے کہ نئے الیکشن ہوں ۔