• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی ایکسپو میں11پاکستانی فلمیں پاکستان انکلوژر میں دکھائی جائیں گی، فواد چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ دبئی ایکسپو کے دوران پاکستان انکلوژر میں آج(جمعہ سے) 26فروری تک 11پاکستانی فلمیں دکھائی جائیں گی۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ سال پاکستان سینما کی بحالی کا سال ہو گا۔

ملک بھر سے سے مزید