• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وقاص صفدر سکندری اسسٹنٹ کمشنر مری تعینات

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)اسسٹنٹ کمشنر سٹی وقاص صفدر سکندری کو نیا اسسٹنٹ کمشنر مری تعینات کردیا گیا۔وہ ہفتہ کو چارج سنبھالیں گے۔ان پیش رو عمر مقبول کو سانحہ مری میں عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔دریں اثناء کمشنر راولپنڈی ڈویژن نور الامین اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا ۔