• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر )تھانہ کوتوالی کے علاقے خیام سینما کے قریب مزدا ڈالہ توازن برقرارنہ رکھتے ہوئے الٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا پولیس اورریسکیو1122نے امدادی سرگرمیاں کرتے ہوئے گاڑی کو سیدھا کیا اور ڈرائیور کوروانہ کردیا۔
ملتان سے مزید