• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم آج عوام کی براہ راست فون کالز سنیں گے

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم عمران خان آ ج بروز اتوار کی سہ پہر تقریباً تین بجے پروگرام ’’آپ کا وزیراعظم‘ ‘ میں عوام کی براہ راست فون کالز سنیں گے۔

ٹویٹر پر سیاسی امور کیلئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا عمران خان شہریوں کی شکایات اور تجاویز سنیں گے اور انہیں حکومت کے کیے گئے مختلف اقدامات سے آگاہ کرینگے۔

اہم خبریں سے مزید