• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر پوتن پر حملے کے خدشات، سکیورٹی مزید سخت، نقل و حرکت محدود

کراچی (نیوز ڈیسک) صدرپوتن تن پر حملے کے خدشات، سکیورٹی مزید سخت، نقل و حرکت محدود کر دی گئی۔ یوکرین کے ڈرون حملوں کے بعد خطرات میں اضافہ، کریملن میں حفاظتی اقدامات غیر معمولی حد تک بڑھا دیے گئے۔ فنانشل ٹائمز خے مطابق روسی صدر کے خلاف ممکنہ قاتلانہ حملے کے خدشات کے باعث سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے، خاص طور پر یوکرین کی جانب سے ڈرون حملوں کے بعد صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید