• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران تعطل پر ٹرمپ کی بے چینی، ہرمز میں کارروائی کا خطرناک منصوبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران تعطل پر ٹرمپ کی بے چینی، آبنائے ہرمز میں کارروائی کا خطرناک منصوبہ، معاہدہ نہ جنگ کی صورتحال پر امریکی صدر برہم، بحری بیڑے بھیجنے کی تجویز، آخری لمحے نرمی اختیار کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری “نہ معاہدہ نہ جنگ” کی صورتحال پر شدید مایوسی کا شکار ہو گئے، جس کے بعد انہوں نے کشیدگی بڑھانے کے لیے آبنائے ہرمز میں کارروائی کا منصوبہ زیر غور لایا۔
اہم خبریں سے مزید