• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جون کے تیسرے ہفتے تک پٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں، وزارتِ پیٹرولیم

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ملک میں پٹرولیم، تیل اور لبریکینٹس کے ذخائر کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے پیر کے روز اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی،دوران اجلاس وزارتِ پٹرولیم نے کمیٹی کو موجودہ سپلائی کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ آنے والی کھیپوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جون 2026 کے تیسرے ہفتے تک ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لئے وافر ذخائر موجود ہیں۔
اہم خبریں سے مزید